میرا نام کسی بھی لسٹ میں نہیں ہے اور نہ میں نے کبھی غیر قانونی سرگرمیوں میں حصہ لیا ہے ٗ انیس قائم خانی
میرا متحدہ کے عسکری ونگ سے کوئی تعلق نہیں ٗمجھ پرلگنے والے الزامات جھوٹے ہیں ٗ پریس کانفرنس
جمعرات 3 مارچ 2016 20:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مارچ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے سابق ڈپٹی کنونیئر اور ناراض رہنما انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ اگر ان کا نام کسی بھی سیکیورٹی فورسز کی مطلوبہ فہرست میں ہے تو وہ ملک میں واپس آگئے ہیں جو چاہے تفتیش کر سکتا ہے ٗمیرا نام کسی بھی لسٹ میں نہیں ہے اور نہ میں نے کبھی غیر قانونی سرگرمیوں میں حصہ لیا ہے ۔
پریس کانفرنس کے دور ان انیس قائمخانی نے کہا کہ میرا متحدہ کے عسکری ونگ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس ضمن میں مجھ پرلگنے والے الزامات جھوٹے ہیں ۔ پریس کانفرنس کے دوران ایم کیو ایم کے عسکری ونگ سے تعلق کے حوالے سے ایک سوال پر انیس قائم خانی نے کہا کہ میں نے بیس سال پارٹی کے ساتھ بے لوث جدو جہد کی ہے اسی بنیاد پر مجھ پر عسکری ونگ سے تعلق کے الزام لگتے رہے ہیں لیکن در حقیقت میرا عسکری ونگ سے کوئی تعلق نہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.