کوئی بھی معاشرہ یا ملک اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک خواتین کو مکمل حقوق فراہم نہ کیے جائیں، محمد سلیم اللہ خان جتوئی
جمعہ 4 مارچ 2016 12:57
رحیم یار خان۔4 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مارچ۔2016ء )ضلعی حکومت رحیم یار خان کی ہدایت پر صنعت زار سوشل ویلفیئر میں خواتین کے عالمی دن کے حوالہ سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈسٹرکٹ بار محمد سلیم اللہ خان جتوئی نے کہا کہ اسلام نے خواتین کے حقوق کا تعین کر دیا ہے اسلام واحد مذہب ہے جس میں خواتین کو تحفظ اور حقوق فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے کوئی بھی معاشرہ یا ملک اس وقت تک ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتا جب تک خواتین کو مکمل حقوق فراہم نہ کیے جائیں۔
انہوں نے شرکاء کو حکومت پنجاب کی طرف سے ویمن پروٹیکشن بل2016ء کے اہم نکات بارے تفصیلی آگاہ کیا۔عذرا قادر ایڈووکیٹ نے اپنے خطاب میں ملازمت پیشہ خواتین کے بنیادی قانونی حقوق بارے تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ خواتین کو دوران ملازمت کسی طرح سے بھی ہراساں کرنے پر حکومت کی جانب سے سخت سزائیں تجاویز کی گئی ہیں لہذا ملازمت پیشہ خواتین، طالبات کسی صورت بھی اپنے تحفظ کے لئے لاگو قوانین سے غافل نہ رہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.