مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ لاہور کے عہدیداروں نے پارٹی اختلاف پر اپنے استعفے کیپٹن (ر)صفدر محمود کو بجھوا دیئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 4 مارچ 2016 18:27

مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ لاہور کے عہدیداروں نے پارٹی اختلاف پر اپنے استعفے ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2016ء) مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ لاہور کے عہدیداروں نے پارٹی اختلاف پر اپنے استعفے مرکزی صدرکیپٹن (ر)صفدر محمود کو بجھوا دیئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق استعفیٰ دینے والوں میں شریف خاندان کا اہم رکن اور مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ لاہور کا صدر محسن لطیف اور ان کے ساتھ مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ لاہور کے جنرل سیکرٹری ساجد چوہان نے بھی اپنا استعفیٰ مرکزی صدر کیپٹن (ر)صفدر محمود کو بھجوا دیا ہے،استعفیٰ دینے کی وجوہات پارٹی سے اختلافات بتائے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :