پنجاب بھر میں لاکھوں جعلی اسلحہ لائسنس انتظامیہ کی ملی بھکت سے جاری ہونے کا انکشاف
صوبائی محکمہ داخلہ کا جعلی اسلحہ لائسنس کے حامل افراد سے اسلحہ کی برآمدگی کافیصلہ
پیر 7 مارچ 2016 12:40
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مارچ۔2016ء) پنجاب بھر میں لاکھوں کی تعداد میں جعلی اسلحہ لائسنس انتظامیہ کی ملی بھکت سے جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ صوبائی محکمہ داخلہ کا جعلی اسلحہ لائسنس کے حامل افراد سے اسلحہ کی برآمدگی کافیصلہ کیا گیا ہے ۔آن لائن کے مطابق فیصل آباد ڈویژن میں22 ہزار کے لگ بھگ جعلی اسلحہ لائسنس انتظامیہ اور اسلحہ ڈیلروں کی ملی بھگت سے جاری ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد میں ابتدائی رپورٹ کے مطابق 4ہراز دوسو98اسلحہ لائسنس کو جعلی قرار دیدیا گیا ،حکومت نے ان اسلحہ لائسنسز ہولڈروں سے کروڑوں روپے کی رقم بھی وصول کر لی ۔
ذرائع نے بتایا کہ اسلحہ برانچ کے کلروں کے خلاف کا رروائی کرتے ہوئے بعض اعلیٰ افسران کو جن کی ملی بھگت سے جعلی اسلحہ لائسنس جاری کیے گئے تھے انہیں کلیئر کر دیا گیا ہے جبکہ کسی بڑے افسران جن میں سابق ڈپٹی کمشنر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمیشنر عہدہ کے افسران بھی اس سکنڈل میں شامل تھے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی گئی ہے حکومت کی اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائزیشن کرنے کی پالیسی سے ہزاروں لائسنس ہولڈز پریشان ہوئے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.