شردھا کپور کا موٹر بائیک خریدنے کا شوق، والدین آڑے آگئے
پیر 7 مارچ 2016 14:24
ممبئی ۔ 07مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور موٹر بائیک خریدنا چاہتی ہیں لیکن ان کے والدین مان نہیں رہے ۔ شردھا کپور کے مطابق فلم ” اک ولن“ کی شوٹنگ کے دوران انہوں نے بائیک چلانا سیکھی تھی تب سے ان بائیک چلانے کا بے حد شوق پیدا ہوگیا ہے ۔
(جاری ہے)
فلم کی تکمیل کے بعد سے وہ اپنا شوق دوستوں کی بائیک چلا کر پورا کر رہی ہیں کیونکہ اس کے والدین اس سواری کے زبردست مخالف ہیں۔
شردھا نے کہا کہ ان کے والدین کو لگتا ہے کہ ممبئی کی سڑکوں پر یہ سواری ان کیلئے محفوظ نہیں۔ شردھا کپور کو حال ہی میں اس کے والد شکتی کپور نے کار خرید کر دی ہے لیکن اس سے ان کے دل سے بائیک کی محبت گئی نہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس کیلئے ایک دن اپنے والدین کو منالیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.