وزیراعظم محمد نواز شریف پرسوں سے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کرینگے
پیر 7 مارچ 2016 14:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی دعوت پر 9 مارچ سے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کرینگے۔ سعودی عرب کی جانب سے اتحادی افواج کی مشترکہ فوجی مشقوں ’نارتھ تھنڈر‘ کی اختتامی تقریب میں شرکت کیلئے متعدد سربراہان حکومت کو بھی دعوت دی گئی ہے۔
پاکستان سمیت 21 ممالک کے فوجی سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں جاری مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ مشقوں کا اہم مقصد دہشت گرد گروپوں کی طرف سے درپیش خطرے سے نمٹنے کیلئے تربیت کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ قریبی برادرانہ تعلقات ہیں جو باہمی احترام اور یکجہتی کے رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں ، ان تعلقات کو مشترکہ تاریخی ، ثقافتی اور اسلامی اقدار سے تقویت پہنچتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.