تاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل اور سہولیات کی فراہمی کے لیے آخری حد تک جائیں گے،حمزہ شہباز
پیر 7 مارچ 2016 18:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مارچ۔2016ء ایم این اے حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل اور سہولیات کی فراہمی کے لیے آخری حد تک جائیں گے کیونکہ یہ معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی اور معاشی ترقی میں ان کا کردار بہت اہم ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے سابق صدر اور مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ پنجاب کے صدر محمد علی میاں سے خصوصی ملاقات کے موقع کیا۔
حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت انفراسٹرکچر کی بہتری اور توانائی کے بحران کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھارہی ہے جس کے مثبت نتائج نظر آرہے ہیں، انہوں نے کہا کہ تنقید برائے تنقید کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں وہ ملک کو پسماندگی میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چائنا پاکستان اکنامک کاریڈور کی تکمیل ترقی و خوشحالی کے ایک نئے دور کا پیش خیمہ ثابت ہوگی ، اس منصوبے کی کامیابی میں تاجر برادری کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.