پاک بھارت مذاکرات کو کشمیر سے منسلک نہ کیا جا ئے، برطانیہ
منگل 8 مارچ 2016 14:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 مارچ۔2016ء) برطانیہ نے پٹھان کوٹ واقعہ کی پاکستان کی جانب سے تحقیقات کرانے کو سراہتے ہوئے امید اظہار کیا ہے کہ تحقیقات میں پیش رفت ہو گی۔ پاکستان بھارت مذاکرات کو کشمیر سے منسلک نہیں کرنا چاہئے۔ پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارت انسداد دہشت گردی میں تعاون جاری رہے گا۔
اس بات کا اظہار برطانیہ کے وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ اور وزیراعظم پاکستان کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز کی جانب سے ملاقات کے بعد دفتر خارجہ میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا گیا ۔ اس موقع پر برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے سب سے زیادہ نقصان اٹھایا ہے۔ برطانیہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کی جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.