عمران خان کی گورنرخیبرپختونخوا اقبال سے ملاقات، صوبے اور فاٹامیں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
امید ہے اقبال ظفر بطور گورنر صوبے کی ترقی کیلئے مرکزکے ساتھ تعلقات میں اہم کردار اد اکریں گے، جھگڑا کی عوام کی فلاح بہبود کیلئے کوششیں قابل تحسین ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کی گفتگو
منگل 8 مارچ 2016 17:48
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 مارچ۔2016ء ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے منگل کے روز گورنرہاؤس پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخان خٹک بھی عمران خان کے ہمراہ تھے۔وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور سمیت صوبے اور فاٹامیں امن وامان کی صورتحال اور عوام کی فلاح وبہبود کے حوالے سے گفتگو کی۔
عمران خان نے اقبال ظفرجھگڑا کو گورنرکامنصب سنبھالنے پردلی مبارکباددی اور اس امید کااظہارکیا کہ گورنر صوبے کی ترقی کیلئے مرکزکے ساتھ تعلقات میں اہم کردار اد اکریں گے۔عمران خان نے اقبال ظفرجھگڑا کی جمہوریت کے استحکام کیلئے کاوشوں اورکردار کو سراہتے ہوئے کہاکہ عوام کی فلاح بہبود اورامن واستحکام کیلئے ان کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.