شہباز تاثیر چار سال 6 ماہ اور 12 دن بعد گھر واپس لوٹ آئے‘سخت حفاظتی انتظامات میں خصوصی طیارے کے ذریعے کوئٹہ سے لاہور لایا گیا
میاں محمد ندیم بدھ 9 مارچ 2016 11:52
لاہور(ا±ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09مارچ۔2016ء) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر مرحوم کے بیٹے شہباز تاثیر چار سال 6 ماہ اور 12 دن (1652 دن) بعد بحفاظت گھر واپس لوٹ آئے۔وہ اپنے والد کے قتل کے7 ماہ 22 دن بعد گلبرگ لاہور میں اپنے دفتر سے اغواءکرلئے گئے تھے۔ شہباز تاثیر کو خصوصی طیارے کے ذریعے کوئٹہ سے لاہور لایا گیا جوکہ حکومت کی جانب سے ان کی لاہور واپسی کیلئے خصوصی چارٹرڈ طیارہ کوئٹہ بھجوایا گیا تھا۔
اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ خصوصی چارٹرڈ طیارے میں شہباز تاثیر کے اہلخانہ میں سے کوئی فرد شامل نہیں تھا تاہم ایک سکیورٹی اہلکار نے ان کی حفاظت کیلئے طیارے میں ان کے ساتھ لاہور تک سفرکیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر شہباز تاثیر کے استقبال کے حوالے سے سکیورٹی کے کڑے انتظامات کیئے گئے تھے جہاں سے انہیں خصوصی سکیورٹی سکواڈ کی زیر نگرانی ان کے گھر روانہ کر دیاگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.