کراچی، بلدیاتی انتخابات ہونے سے عوام کی پریشانیوں میں کمی کے بجائے مزید اضافہ ہوگیا ہے،نجیب اللہ خان نیازی
بدھ 9 مارچ 2016 17:15
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کراچی ڈویژن کے نائب صدر و چیئرمین یونین کونسل 9 اسلامیہ کالونی ضلع غربی و چیئرمین اینٹی کرپشن و اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن پاکستان(سندھ) نجیب اللہ خان نیازی نے چیئرمین ہاؤس سے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ہونے سے عوام کی پریشانیوں میں کمی کے بجائے مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔
مقدمات اور فروعی سیاست کی وجہ سے بلدیاتی نظام کا مستقبل مخدوش نظر آتا ہے ۔ علاقے میں کوئیکام نہیں ہو رہا ہے ،بلدیاتی انتخابات سے قبل کچرے کبھی نہ کبھی اٹھ جایا کرتے تھے لیکن ضلعی انتظامیہ نے اپنا ہاتھ ایسے کھینچ لیا ہے کہ جیسے اب کی جگہ علاقہ چیئرمین کچرا اٹھایا کریں گے ، یونین کونسلوں میں پڑے کچرے کے بڑے بڑے ڈھیروں نے علاقے میں تعفن پیدا کیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.