سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان سے ارجنٹائن کے سبکدوش ہونے والے سفیرکی ملاقات، دوطر فہ تعلقات ،پاکستان میں جمہوری نظام کے تسلسل ،اداروں کی مضبوطی اورپارلیمنٹ کی بالادستی پر تبادلہ خیال
بدھ 9 مارچ 2016 20:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مارچ۔2016ء) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان سے پاکستان میں ارجنٹائن کے سبکدوش ہونے والے سفیر روڈو لفو جے مارٹن سراوی نے اسمبلی چیمبرز میں ملاقات کی‘ملاقات میں پاکستان میں جمہوری نظام کے تسلسل ،اداروں کی مضبوطی ،پارلیمنٹ کی بالادستی اور میڈیا کی آزادی کے علاوہ ذاتی دلچسپی کے امور زیر غور آئے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سپیکر نے کہا کہ حکومت جہالت،پسماندگی،غربت کے خاتمے اور عوام کو صحت ، تعلیم و دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لیے جامع پروگرام پر عمل پیراہے ۔انہوں نے کہا کہ قومی اورصوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کو خصوصی نمائندگی دی گئی ہے ۔وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف ملک میں مضبوط جمہوری نظام کے استحکام کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.