این اے کمیٹی کیبنٹ کا اجلاس،پمز میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال ہونے کا انکشاف
سرجیکل وارڈ میں سرنجیں اکٹھی کرکے ری سائیکلنگ کی جاتی ہے، سرنجیں مارکیٹ میں فروخت کے بعدوہی لوگ پمز کو فروخت کر تے تھے،تحقیقات شروع کر دیں،وزیرمملکت کیڈ معذور افراد کیلئے روزگار اور بحالی سے متعلق ترمیمی بل 2015 اتفاق رائے سے منظور، اجلاس میں وزارت کیڈ نے نئے مالی سال کے لیے 4ارب30کروڑ کا ترقیاتی بجٹ مانگ لیا
بدھ 9 مارچ 2016 20:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مارچ۔2016ء ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ نے معذور افراد کے لیے روزگار اور بحالی سے متعلق ترمیمی بل 2015کو اتفاق رائے سے منظوری دے دی جبکہ اجلاس میں وزارت کیڈ نے نئے مالی سال کے لیے 4ارب30کروڑ کا ترقیاتی بجٹ مانگ لیا کمیٹی میں وفاقی دارلحکومت کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال پمز میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
کمیٹی کا اجلاس رانا محمد حیات خان کی صدارت میں بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔جس میں اراکین کمیٹی کے علاوہ وزیر مملیکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ،سیکرٹری کیڈ کے علاوہ پمز اور پولی کلینک ہسپتال کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔ اجلاس میں وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد کے سرکاری اہسپتال پمز میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال ہونے کا انکشاف کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.