پاکستان میں سالانہ 20ہزار سے 25ہزار افراد کے گردے ناکارہ ہو جاتے ہیں‘رپورٹ
جمعرات 10 مارچ 2016 12:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مارچ۔2016ء) ذیا بیطس (شوگر) گردے خراب یا ناکارہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہے،گردوں کے چالیس فیصد زائد مریضوں میں بیماری کے وجہ ذیابیطس ہی ہوتی ہے۔ ایک اندازے کی مطابق پاکستان میں ہر دس لاکھ افراد میں سالانہ سو سے ڈیڑھ سو افراد کے گردے ناکارہ ہو جاتے ہیں جبکہ مجموعی طور پر پاکستان میں بیس سے پچیس ہزار کے سالانہ گردے فیل ہوجاتے ہیں۔
اِن خیالات کا اظہار پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن لاہور کے طبی ماہرین حکیم محمد احمد سلیمی، حکیم محمد افضل میو، حکیم امجد وحید بھٹی، حکیم سید عمران فیاض، حکیم احمد حسن نوری،حکیم سید مبارز رحیم، حکیم فیصل طاہر صدیقی ، حکیم محمد ابو بکر ، حکیم ڈاکٹر محمد اسلم جوئیہ، حکیم عمر فاروق گوندل اور ڈاکٹر سکندر حیا ت زاہد پاکستان طبی کانفرنس کے زیر اہتمام گردوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.