وزیراعظم نواز شریف کی آرمی چیف کے ہمراہ فوجی مشقوں نارتھ تھنڈر کی اختتامی تقریب میں شرکت
نارتھ تھنڈر کی اختتامی تقریب میں فضائی نگہبانوں کافضائی کرتب اور حملوں ، ٹینکوں کے ذریعے گولہ باری کا مظاہرہ
جمعرات 10 مارچ 2016 16:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے دیگر ممالک کے رہنما وٴں سمیت سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کے ہمراہ سعودی عرب میں جاری فوجی مشقوں نارتھ تھنڈر کی اختتامی تقریب میں شرکت کی، نارتھ تھنڈر کی اختتامی تقریب میں فضائی نگہبانوں نے فضائی کرتب اور حملوں کامظاہرہ کیاجبکہ مشقوں میں ٹینکوں کے ذریعے اختتامی تقریب میں گولہ باری کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔
جمعرات کو وزیراعظم نوا زشریف نے سعودی عرب کے شہر میں فوجی مشق نارتھ تھنڈر کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور خارجہ امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ان مشقوں میں پاکستان سمیت اکیس ملکوں کے فوجی حصہ لے رہے ہیں جس کا مقصد دہشتگردی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے صلاحیت بڑھانا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.