اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کیلئے فنڈز جاری ہو چکے، وزیر اعظم رواں ماہ افتتاح کریں گے
اقتصادی راہداری کا مغرب روٹ اب برہان کی بجائے حکلہ سے شروع کیا جائے گا، حویلیاں ہری پور مانسہرہ موٹروے چھ لین کی ہوگی سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کا جواب
جمعرات 10 مارچ 2016 17:25
اسلام آباد ۔10 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 مارچ۔2016ء) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے بنیادی ڈھانچے کے شعبے کیلئے 147 ارب کے منصوبوں کی منظوری دی ہے‘ کراچی حیدرآباد کے درمیان موٹروے کی تعمیر شروع‘ اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کیلئے فنڈز جاری ہو چکے ہیں‘ وزیر اعظم رواں ماہ ہی مغربی روٹ کا افتتاح کریں گے۔
جمعرات کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر اعظم سواتی‘ سید طاہر حسین مشہدی اور الیاس احمد بلور کے سوالات کے جواب میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے ایوان کو بتایا کہ موجودہ حکومت نے بنیادی ڈھانچے کے شعبے کے لئے 147 ارب کے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ حویلیاں اسلام آباد اور اسلام آباد برہان موٹروے سیکشن بنایا جارہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.