معاشرے میں استادکا مقام نہایت بلند،تعلیم کے پیشے سے وابستہ افراد کو ہمیشہ قدرکی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے،مظفر سید ایڈوکیٹ
اساتذہ اور والدین پر مشترکہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ا پنے بچوں کی تعلیم وتربیت پر خصوصی توجہ دیں تاکہ وہ مسقبل کی ذمہ داریوں سے بخوبی عہدا برآہو سکیں،صوبائی وزیر خزانہ کا استقبالیہ تقریب سے خطاب
جمعرات 10 مارچ 2016 20:15
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 مارچ۔2016ء) صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ معاشرے میں استادکا مقام نہایت بلند ہے اور تعلیم کے پیشے سے وابستہ افراد کو ہمیشہ قدرکی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے لہذا اساتذہ اور والدین پریہ مشترکہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ا پنے بچوں کی تعلیم وتربیت پر خصوصی توجہ دیں تاکہ وہ مسقبل کی ذمہ داریوں سے بخوبی عہدا برآہو سکیں۔
انہوں نے یہ بات تنظیم اساتذہ ضلع پشاور کی جانب سے پشاور پریس کلب میں اپنے اعزاز میں منعقدہ ایک استقبالیہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی جس میں صوبہ بھر کی مختلف اساتذہ تنظیموں کے نمائندوں نے کثیر تعدادمیں شرکت کی اور اساتذہ برادری کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے ان کی بروقت تکمیل کے تناظر میں صوبائی وزیر خزانہ مظفر سیدایڈوکیٹ کوزبردست خراج تحسین پیش کیا اور ان کی خدمات کوسراہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.