شدید بارش آ رہی ، کے پی کے والو تیار ہو جاؤ ،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی سیلاب کی وارننگ جاری
جمعہ 11 مارچ 2016 15:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مارچ۔2016ء) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں سیلاب کی وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ شدید بارش آ رہی ہے، کے پی کے والو تیار ہو جاؤ۔ جمعہ کو این ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی۔
(جاری ہے)
این ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ شدید بارشیں آ رہی ہیں، آپ لوگ تیار ہو جاؤ، آج اور کل خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوں گی۔
این ڈی ایم اے نے مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور اور مردان ڈویژنز میں طوفانی بارشوں کی بھی پیش گوئی کی اور کہا کہ شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی، نشیبی علاقے زیرب آ سکتے ہیں، آج شام سے کے پی کے میں شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.