قائمہ کمیٹی مواصلات کا اجلاس، موٹروے کے ٹول ٹیکس میں اربوں کے گھپلے کا انکشاف
جمعہ 11 مارچ 2016 16:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات میں موٹروے کے ٹول ٹیکس میں اربوں کے گھپلے کا انکشاف ہوا ہے۔ موٹروے ایم ون اسلام آباد سے پشاور ٹول ٹیکس 200 روپے لیا جاتا ہے جبکہ پشاور سے اسلام آباد 230 روپے وصول کئے جاتے ہیں۔ موٹروے ایم ٹو اور ایم تھری فیصل آباد سے اسلام آباد ٹول ٹیکس 440 روپے جبکہ اسلام آباد فیصل آباد 380 روپے وصول کئے جاتے ہیں۔
کمیٹی نے ٹھیکیدار‘ ٹول ٹیکس اور موٹروے کی فنڈ مینجمنٹ کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس گزشتہ روز چیئرمین کمیٹی سفیان یوسف کی زیر صدارت قومی اسمبلی میں ہوا جس میں ممبران قومی اسمبلی محمد ریاض ملک‘ ڈاکٹر دارشان‘ نجف عباس سیال‘ رمیش لال‘ انجینئر حمید الحق خلیل‘ محمد مزمل قریشی‘ صاحبزادہ طارق اللہ‘ نسیم حفیظ اور عثمان کاترکئی نے شرکت کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.