صوبہ کے دور دراز علاقوں میں تعلیم کے فروغ کیلئے 40کے قریب نئے کالجوں کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے،مشتاق غنی
صوبائی حکومت تعلیم نسواں پر پوری توجہ دے رہی ہے ،مقصد کی تکمیل کیلئے صوبے میں خواتین کیلئے دو مزید اعلیٰ جامعات کی منظوری دیدی گئی ہے،معاون خصوصی برائے اطلاعات
ہفتہ 12 مارچ 2016 20:05
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ اور اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت اعلیٰ تعلیم کے شعبہ میں انقلابی تبدیلیاں لا رہی ہے، صوبہ کے دور دراز علاقوں میں نوجوانوں کو گھر کی دہلیز پر معیاری اعلیٰ تعلیم کی فراہمی کے لئے 40کے قریب نئے کالجز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے جن میں سب سے زیادہ تعداد خواتین کے لئے کالجز کی ہے۔
ان خیالات کا ظہار انہوں نے ہفتہ کے روز ایبٹ آباد میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر 1کے سالانہ کانووکیشن سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ماسٹر، بیچلر اور بی ایس پروگرام مکمل کرنے والے طلباء و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کیں علاوہ ازیں انہوں نے مختلف ڈگری پروگرام میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات اور احسن کارکردگی پر فیکلٹی ارکان میں گولڈ میڈلز اور تعریفی اسناد بھی تقسیم کیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.