فلم”سلطان“ رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی
اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم ”سلطان“ کی شوٹنگ کے دوران اپنا کندھا زخمی کروا بیٹھی اداکارہ کے زخمی ہونے کے باعث فلم کی شوٹنگ میں روک دی گئی‘ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا
اتوار 13 مارچ 2016 11:14
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم ”سلطان“ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئی ہیں جس کے باعث انہیں کندھے میں چوٹیں آئی۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم”سلطان“ میں فلم نگری کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جس میں دونوں اداکار ریسلر کا کردار نبھائیں گے جس کے لیے انہوں نے سخت تربیت بھی لی تھی تاہم اب فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا کندھا زخمی کروا بیٹھی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما فلم میں ایکشن مناظر کی عکس بندی کرواتے ہوئے زخمی ہوگئی ہیں جس کے باعث انہیں کندھے میں شدید چوٹیں آئی ہیں جس پر ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے جبکہ اداکارہ کے زخمی ہونے کے باعث فلم کی شوٹنگ میں روک دی گئی ہے۔واضح رہے کہ یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم”سلطان“ رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.