اپنے کسی بھی نئے پراجیکٹ میں پرستاروں کی پسند کو مد نظر رکھتی ہوں‘ سائرہ نسیم
آئی سی یو میں پڑی فلم انڈسٹری کی سانسیں بحال ہورہی ہیں ،گلوکاروں کیلئے بھی کام کے مواقع پیدا ہونگے
اتوار 13 مارچ 2016 12:12
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء ) نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ اپنے کسی بھی نئے پراجیکٹ میں پرستاروں کی پسند کو مد نظر رکھتی ہوں، دل میں اترنے والی گلوکاری کرنا آسان کام نہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں سائرہ نسیم نے کہا کہ آئی سی یو میں پڑی ہوئی پاکستان کی فلم انڈسٹری کی سانسیں بحال ہورہی ہیں جس سے یقینا گلوکاروں کیلئے بھی کام کے مواقع پیدا ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنے پرستاروں کی پسند کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے پراجیکٹ مکمل کروں اور اس کیلئے کئی کئی ماہ محنت کرتی ہوں۔ گلوکارہ نے کہا کہ لائیو پرفارمنس مشکل ضرور ہے لیکن مجھے لائیو پرفارمنس دینے میں بڑا لطف آتا ہے اور خصوصا جب لوگ آپ کو داد دے رہے ہوتے ہیں تو اس سے آپکا حوصلہ مزید بڑھ جاتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.