بھارت واپس آنا چاہتا ہوں ،ڈرہے کہ مجھے اپنی صفائی پیش کرنے کا موقعہ نہیں ملے گا،معروف تاجر وجے مالیا
اتوار 13 مارچ 2016 18:58
لندن /نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) بھارت کے معروف تاجر اور کنگ فشر ایر لائن کے سربراہ وجے ملیا نے ایک دن ضرور وطن واپس جاؤں گا تاہم ابھی واپسی کیلئے وقت ساز گار نہیں ہے ، ڈر ہے کہ مجھے اپنی صفائی پیش کرنے کا موقعہ نہیں ملے گا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیاکے مطابق شراب کے بڑے تاجر اور کنگ فشر ایر لائن کے سربراہ وجے ملیا جن کے خلاف سپریم کورٹ میں بینکوں کو 9 ہزار کروڑ روپے ادا نہ کرنے کا معاملہ ہے نے اس امیدکا اظہار کیا ہے کہ ایک نہ ایک دن وہبھارت واپس جائیں گے مگر ان کے خیال سے ابھی واپسی کے لئے وقت ساز گار نہیں ہے۔
ایک ای میل انٹرویو میں سنڈے گارجین کو بتایا کہ میں مکمل طور پربھارتی ہوں اور حقیقتا واپس جانا چاہتا ہوں مگر مجھے یقین نہیں ہے کہ مجھے اپنا موقف پیش کرنے کا مناسب موقع مل سکے گا۔انہوں نے کہا کہ مجھے پہلے ہی مجرم قرار دیا جاچکا ہے اور ان کے خلاف بڑا اشتعال ہے مگر انہیں امیدہے کہ لوگ اس بات کو سمجھ سکتے ہیں کہ ہر کاروبار میں خواہ وہ چھوٹا ہو یا بڑا بہت جوکھم ہوتے ہیں۔واضح رہے کہ بین الاقوامی تاجر ملیا نے جو 2 مارچ کو بھارت سے برطانیہ روانہ ہوئے تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.