پاکستان21مارچ کو مزید86بھارتی ماہی گیروں کو رہاکرے گا،بھارتی محکمہ فشریز کا دعویٰ
اتوار 13 مارچ 2016 22:09
احمد آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) بھارتی ریاست گجرات کے محکمہ فشریز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان21مارچ کو مزید86بھارتی ماہی گیروں کو رہاکرے گا۔اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ گجرات فشریز ومل پانڈیا کا کہناہے کہ پاکستان مزید86بھارتی ماہی گیروں کو کراچی کی جیل سے21مارچ کو رہاکرے گا۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ جن بھارتی ماہی گیروں کو رہاکیا جائے گا انہیں تقریباً ایک سال قبل بحیرہ عرب میں بھارت اور پاکستان کے درمیان سمندری سرحد سے گرفتارکیا گیا تھا۔
ومل پانڈیا کا کہناتھا کہ21مارچ کو رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیر22مارچ کو واہگہ بارڈر پہنچ جائیں گے تاہم انہیں گجرات میں اپنے گھروں تک پہنچنے کے لئے ایک دو دن لگیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان نے7مارچ کو کراچی کی لانڈی جیل سے87بھارتی ماہی گیروں کا رہاکیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.