ترک فوج کے شام میں موجودگی کے ثبوت موجود ہیں،روسی وزیرخارجہ
پیر 14 مارچ 2016 10:50
ماسکو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 مارچ۔2016ء) روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ روس کے پاس ترک فوج کے شام میں موجودگی کے ثبوت موجود ہیں۔
(جاری ہے)
جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی وزیرخارجہ نے اپنے ایک انٹرویو میں الزام عائد کیا کہ ترکی شام کے ساتھ اپنی سرحدوں میں عسکری سرگرمیوں کو مسلسل وسعت دے رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ترکی اب شامی سرزمین پر عسکری طور پر محفوظ مقامات بنانے کو اپنا حق قرار دینے لگا ہے۔واضح رہے کہ رواں برس ترکی نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک روسی جنگی طیارہ مار گرایا تھا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.