آئیفا ایوارڈز کی تقریب کی تیاریوں میں مصروف لوگ ‘ جگہیں ‘ عملہ اور ان کی محبتیں سب کچھ شاندار ہے،ہریتک روشن
پیر 14 مارچ 2016 11:39
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 مارچ۔2016ء) بھارتی اداکار ہریتک روشن جو ان دنوں یورپ کے دورہ پر ہیں نے سپین میں اپنی مصروفیات کی تصاویر ٹوئیٹر پر شیئر کی ہیں ۔
(جاری ہے)
42 سالہ ہریتک روشن نے ان تصاویر کے ساتھ اپنے کمنٹس میں تحریر کیا ہے کہ آئیفا ایوارڈز کی تقریب کی تیاریاں ان تیاریوں میں مصروف لوگ ‘ جگہیں ‘ عملہ اور ان کی محبتیں سب کچھ شاندار ہے ۔ ہریتک روشن کی شیئر کردہ تصاویر میں انیل کپور اور سوناکشی سنہا بہھی ان کے ہمراہ ہیں ‘ تینوں بھارتی اداکار یورپ میں بھارتی سینما سے آگہی کی غرض سے یورپ کا دورہ کررہے ہیں واضح رہے کہ آئیفا ایوارڈز کی تقریب سپین کے درالحکومت میڈرڈ میں 23تا 26 جون کو منعقد ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.