ڈونلڈ ٹرمپ نفرت اور خوف کے بیوپاری ہیں ، ہیلری کلنٹن
پیر 14 مارچ 2016 13:49
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء) امریکی صدارتی انتخابی امیدواروں کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنے ریپلیکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نفرت اور خوف کے بیوپاری ہیں ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک مباحثے کے دوران ہیلری کلنٹن نے کہا کہ میرے خیال میں تمام امریکیوں کیلئے یہ باعث تشویش ہونا چاہیے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بہت ہی گھناؤنی مہم چلاتے ہوئے امریکی گروپوں کو ایک دوسرے کیخلاف کھڑا کررہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نفرت اور خوف کے بیوپاری ہیں اور وہ ہماری حقیقی فطرت کیخلاف چل رہے ہیں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ڈونلڈ کو شکست دینے میں مجھے بڑے پیمانے پر بیرونی رہنماؤں کی بھی حمایت حاصل ہے اور اس حوالے سے اطالوی وزیراعظم مائیو رینزائی عوام کے سامنے بھی ا عتراف کرچکے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.