نئی دہلی:کشمیریوں کی حمایت میں آواز بلند کرنیوالے طلبہ کو یونیورسٹی سے نکالنے کی سفارش
کنہیا کمار سمیت 5طلبہ کا مستقبل داو پر لگ گیا ، 21 طلبا ء کو نوٹس جاری
منگل 15 مارچ 2016 12:41
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء)نئی دہلی کی جواہرلعل نہرویونیورسٹی کی طلبہ تنظیم کے صدر کنہیا کمار سمیت 5طلبہ کا مستقبل داو پر لگا دیا گیا۔ کیمپس میں منعقدہ ایونٹ سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی نے کشمیریوں کی حمایت میں آواز بلند کرنیوالے طلبہ کو یونیورسٹی سے نکالنے کی سفارش کردی۔
(جاری ہے)
کیمپس میں منعقدایونٹ سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ 5طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیاجائے، جبکہ 21کو نوٹس جاری کیا ہے۔
طالبعلم کنہیاکمار، عمرخالد اورانربان بھٹا نے جواہرلعل یونیورسٹی میں بھارتی قومیت کے ڈھول کا پول کھول د یا تھا،طلبہ نے افضل گرو کی برسی سے متعلق تقاریرکی تھیں۔ کنہیا کمار نے کشمیری خواتین کی آبروریزی میں بھارتی فوج کے ملوث ہونے کو ناقابل تردید قرار دیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.