چین میں اعلیٰ سرکاری حکام کی تقرریاں اور برطرفیاں
منگل 15 مارچ 2016 15:14
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) چینی کابینہ ، سٹیٹ کونسل نے منگل کو متعدد اعلیٰ حکومتی حکام کی تقرریوں اور برطرفیوں کا اعلان کیا ہے ۔ سٹیٹ کونسل نے ژو منگ کو عہدے سے ہٹا کر گاؤ ژیاؤ بنگ کو نائب وزیر شہری امور مقرر کیا ہے ، ہوانگ رن جائیو کو ہو ژیاؤ بنگ کی جگہ نائب وزیر ماحولیاتی تحفظ مقرر کیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
کاؤ ویائی ژنگ کو نائب وزیر اراضی و وسائل ، جن بویونگ کو نائب ایڈیٹر جنرل قومی آڈٹ آفس اور سن جن لونگ سنکیانگ کی پیداواری اور تعمیراتی کور کے پولیٹیکل کمشنر بن گئے ہیں ۔
ژانگ زن فینگ اور شانگ بنگ اب سائبر سپیس ایڈمنسٹریشن آف چائنا کے ڈپٹی ڈائریکٹر نہیں رہے ہیں ، سٹیٹ کونسل نے یو شاؤ لیانگ کو شنہوا نیو ز ایجنسی کے نائب صدر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے ، ما لی جیانگ اب کی لارج سرکاری ملکیت کارخانوں کے سپروائزری بورڈ کے چیئر مین نہیں رہیں گے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.