عوام نے آزمائی جانیوالی سیاسی پارٹیوں کو دوبارہ اقتدار میں نہ لانے کا اٹل فیصلہ کر لیا‘ جمشید چیمہ
منگل 15 مارچ 2016 20:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ عوام نے گزشتہ کئی دہائیوں سے آزمائی جانے والی سیاسی پارٹیوں کو دوبارہ اقتدار میں نہ لانے کا اٹل فیصلہ کر لیا ہے ، اربوں کے کرپشن کیسز کو ختم کرنے کیلئے این آر او کی طرز پر ایک نیا ’’ فارمولہ ‘‘ متعارف کرانے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن پی ٹی آئی ایسے کسی بھی اقدام کیخلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہو گی ۔
مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید چیمہ نے کہا کہ آ ج عوام کا کوئی پرسان حال نہیں جبکہ حکمران سب اچھا کی رپورٹ دے کر آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی والے اپنی نام نہا د کارکردگی کے بل بوتے پر دوبارہ حکومت میں آنے کے خواب دیکھ رہے ہیں لیکن عوام دونوں سیاسی پارٹیوں کو دوبارہ اقتدار میں نہ لانے کا اٹل فیصلہ کر چکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.