فلم ”فین“ کا تھیم سانگ”جبڑا فین“ تیلگو اور تامل زبانوں میں بھی ریکارڈ کر لیا گیا
بدھ 16 مارچ 2016 11:44
ممبئی ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) بالی وڈ کی نئی فلم ”فین“ کا تھیم سانگ”جبڑا فین“ تیلگو اور تامل زبانوں میں بھی ریکارڈ کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گانے کے تیلگو ورژن ”ویرا فین“ اورتامل ورژن ”ٹاکارافین“کو نقاش عزیز نے گایا ہے۔مقامی زبانوں کے اس ورژن کو یش راج فلمز کے آفیشل ٹوئٹر پیج پر بھی پوسٹ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ فلم فین کی ہدایات منیش شرما نے دیں ہیں جبکہ ادیتیہ چوپڑا نے اسے پروڈیوس کیا ہے۔فلم میں شاہ رخ خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جو کہ 15 اپریل کو ریلیز ہو گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.