بھارت میں آفریدی کی خفیہ ملاقاتو ں کا علم ہے :نبیل گبول
بدھ 16 مارچ 2016 12:45
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16مارچ2016ء ) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی بھارت میں ایک بالی ووڈ اداکارہ کی بہن سے چھپ چھپ کر ملاقاتوں کا انکشاف کیا ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کوانٹر ویو میں آفریدی کے متنازع بیان کے حوالے سے سوال پر نبیل گبول کا کہنا تھا کہ آل راؤنڈر کہتے ہیں کہ انہیں بھارت میں پاکستان سے زیادہ پیار ملا ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے کہ وہ رات کو بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن کی چھوٹی بہن سے مل کر آئے تو اس نے انہیں اتنا پیار دیا جتنا آپ کو پاکستان میں بھی نہیں ملا۔
سابق ممبر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ آفریدی کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیئے تھا کیوں کہ انہیں عزت پاکستان کی وجہ سے ملی ،اگر انہیں بھارت میں اتنا پیار ملتا ہے جتنا اپنے گھر میں نہیں ملتا تو اس میں میرا کیا قصور ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
ہندوستانی مداح کرسٹیانو رونالڈو کے آٹو گراف کیلئے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچے
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.