صدر مملکت ممنون حسین نے ترکمانستان کے صدر قربان علی برد محمدوف کو پولیٹکل سائنس میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازا
بدھ 16 مارچ 2016 22:38
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے ترکمانستان کے صدر قربان علی برد محمدوف کو پولیٹکل سائنس میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازا۔ اس سلسلے میں قائداعظم یونیورسٹی کی جانب سے ایوان صدر میں کانووکیشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر برائے تجارت انجینیر خرم دستگیر خان، وفاقی وزیر برائے ریلویز خواجہ سعد رفیق، وفاقی وزیربرائے پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور وزیر مملکت برائے مواصلات عبد الحکیم بلوچ، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف ، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ ، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ ، وزیر برائے دفاعی پیداوار غلام مصطفی جتوئی اور چیئرمین بورڈ آف انوسٹمنٹ مفتا ح اسماعیل اور وزیر اعظم کے مشیربرائے خارجہ امور طارق فاطمی نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.