فلم”دل سے کہنے دو“ پاکستانی سینما انڈسٹری کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گی
فلم میں پاکستان کے علاوہ مشرق وسطیٰ اور ترکی کے فنکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
جمعرات 17 مارچ 2016 12:31
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) لاہور میں منعقد ایک تقریب میں پاکستان کے سب سے بڑے مووی پوسٹر کی رونمائی کی گئی۔”دل سے کہنے دو“ ایک لو اسٹوری فلم ہے جس میں کئی ممالک کے ثقافتوں کو یکجا کیا جائے گا۔ فلم میں پاکستان کے علاوہ مشرق وسطیٰ اور ترکی کے فنکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
(جاری ہے)
فلم کا سکرپٹ معظم بیگ نے لکھا ہے جو اس سے پہلے مشہور فلم راک سٹار کا اسکرپٹ بھی لکھ چکے ہیں جبکہ ہدایات مرتضی چوہدری دیں گے۔ فلم کے کوریو گرافر گنیش اچاریہ ہوں گے۔ فلم کی کاسٹ کا حتمی اعلان جلد ہی کر دیا جائے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فلم کے پروڈیوسر سلیم حنیف کا کہنا تھا کہ یہ فلم پاکستانی سینما انڈسٹری کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.