ہریتھک فلم سیریز”جیمزبونڈ“ کے ہندی ورژن میں کام کے خواہشمند
جمعرات 17 مارچ 2016 13:05
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) ہالی ووڈ کی کامیاب فلم سیریز ’جیمز بونڈ‘ کا مداح کون نہیں ہوگا؟ اور بالی ووڈ کے دلکش اداکار ہریتھک روشن بھی اس فلم کے بڑے مداح ہیں۔ہریتھک روشن نے تو اس فلم کے ہندی ورژن میں کام کرنے کی خواہش بھی ظاہر کردی ہے۔
(جاری ہے)
حال ہی میں ٹوئٹر پر ہریتھک نے ایک ٹویٹ کی جس میں اداکار کا کہنا تھا ’میں جیمز بونڈ کے ہندی ورژن میں کام کرنا چاہتا ہوں لیکن کوئی لکھتا ہی نہیں۔
واضح ہے کہ اس سے قبل ہریتھک روشن کئی ایکشن فلموں میں کام کر چکے ہیں جن میں ’دھوم‘ اور فلم ’بینگ بینگ‘ شامل ہے۔ان کی فلم ’بینگ بینگ‘ بھی ہولی وڈ کی کامیاب فلم ’نائٹ اینڈ ڈے‘ کی نقل پر بنائی گئی تھی جس میں ہولی وڈ اداکار ٹام کروز نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ہریتھک روشن اس وقت اپنی فلم موہن جو داڑو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.