اوپیک کا اہم اجلاس17 اپریل کو دوحہ میں ہوگا
جمعرات 17 مارچ 2016 13:31
دبئی ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کا اہم اجلاس17 اپریل کو دوحہ میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں تیل کی پیداوار کم یا منجمد کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔
(جاری ہے)
15رکنی اوپیک کا اجلاس17 اپریل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوگا جس کیلئے سعودی عرب، روس، قطر اور وینزویلا خام تیل کی پیداوار کم کرنے کیلئے آمادہ ہیں تاہم انہوں نے شرط رکھی ہے کہ ایسا اسی صورت میں ہوگا جب سب ارکان اس بات پر آمادہ ہونگے۔ اوپیک کے رکن ممالک دنیا کی کل تیل کی پیداوار کا 73فیصد پیدا کررہے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.