صوبائی حکومت تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے‘دینا ناز و نجمہ شاہین
جمعرات 17 مارچ 2016 13:38
پشاور۔17 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء )صوبائی حکومت تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے،یکساں نظام تعلیم کو رائج کرنے کیلئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لار ہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ایم پی اے دیناناز اور ایم پی اے نجمہ شاہین نے تنظیم الف اعلان کے زیر اہتمام ایجوکیشن بجٹ کنونٹیشن ڈسٹرکٹ کوہاٹ کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر محکمہ ایجوکیشن کے افسران ڈپٹی ای ڈی او اسلم مروت، اے ڈی او عبداللہ خان، اے ڈی او عتیق، سماجی و سیاسی قائدین سمیت طلباء وطلبات کے والدین بھی موجود تھے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الف اعلان کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر عاصم خورشیدنے کہا کہ محکمہ ایجوکیشن کوہاٹ کا سالانہ بجٹ ایک ارب 63کروڑ 38لاکھ 32ہزار 746روپے ہے جس کا 96فیصد صرف تنخواہوں کی مد میں چلا جاتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.