کراچی، ڈاکٹر عاصم حسین پھر بیمار، میڈیکل بورڈ کا ڈاکٹر عاصم کو آرام کا مشورہ
جمعرات 17 مارچ 2016 18:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) اربوں روپے کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم حسین جمعرات کو بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ جیل حکام نے ڈاکٹر عاصم کا میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کر دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایسا نہ ہو کہ دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کریں تب بھی ڈاکٹر عاصم پیش نہ ہوں۔سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم حسین اربوں روپے کرپشن کیس میں جمعرات کو پھر احتساب عدالت میں پیش نہ ہوئے۔
ساتھ ہی ان کے وکیل بھی غیرحاضر رہے جس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ سماعت کے موقع پر جیل حکام نے ڈاکٹر عاصم کا میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی پیش کیا جس میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کو ذہنی صحت اور کمر میں تکلیف کا سامنا ہے اور میڈیکل بورڈ نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے جس پر عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایسا نہ ہو کہ جب دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے تب بھی ڈاکٹر عاصم پیش نہ ہوں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.