انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کا بیان مکمل، 21مارچ کو دوبارہ سماعت ہو گی
وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ پنجاب ، وفاقی و صوبائی وزراء ، اعلیٰ پولیس افسران ،گلو بٹ سمیت 139افراد کو سانحہ کا ذمہ دار ٹھہرا گیا
جمعرات 17 مارچ 2016 18:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کی طرف سے دائر استغاثہ کے حوالے سے گزشتہ اور مستغیث منہاج القرآن ، ڈائریکٹر ایڈمن جواد حامد کا بیان مکمل ہو گیا ،بیان 8گھنٹے میں ریکارڈ ہوا جس میں عوامی تحریک کے 14کارکنوں کے قتل اور 85زخمیوں کے حوالے سے 139افراد کو ذمہ دار ٹھہرا یا گیا۔
(جاری ہے)
استغاثہ میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ حکمرانوں نے اپنے مفاد کی خاطر بے گناہ شہریوں کا خون بہایا ان ایسی عبرتناک سزا دی جائے کہ دوبارہ کوئی حکمران اس طرز کی دہشتگردوں کی جرات نہ کر سکے۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں جن 139افراد کو سانحہ کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ ان میں وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ پنجاب ، وفاقی و صوبائی وزراء ، ڈی سی او ، پولیس کے اعلیٰ افسران اور اہلکاروں کے نام شامل ہیں ۔کیس کی سماعت 21مارچ کو دوبارہ ہو گیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.