کاٹی کی جانب سے ٹی ڈیپ کو ختم کرنے کے مطالبے کی مذمت
حالات کو نظر انداز کرکے برآمدات کی کمی کا ذمے دار ایک ادارے کو ٹھہرانا لاعلمی کا ثبوت ہے، مشترکہ بیان
جمعرات 17 مارچ 2016 20:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر زاہد سعید، سینئر نائب صدر سلیم الزماں، نائب صدر سید واجد حسین، ایگزیکٹیو کمیٹی کے ارکان اور قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان نے اپنے مشترکہ بیان میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے خاتمے کے مطالبے اور اس ادارے پر ہونے والی تنقید کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔
انہوں نے کہا کہ ٹی ڈیپ کو بند کرنے کی باتیں کرنے والے اور ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے اس کے کردار کو غیر فعال قرار دینے والوں کو ماضی کی ان حکومتوں میں اپنی کارکردگی کا بھی جائزہ لینا چاہیے جن ادوار میں انھیں معیشت کی بہتری کے لیے ذمے داریاں دی گئی تھیں، اور ان کے دور اقتدار میں ملکی معیشت کو سنگین بحرانوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.