ہریتک کی شادی کے معاملے میں سرد مہری پر کنگنا آگ بگولہ
جمعہ 18 مارچ 2016 11:34
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار ہریتک روشن کے درمیان شروع ہونے والی چپقلش میں مزید تیزی آگئی ہے، دونوں طرف سے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی لفظی اور قانونی جنگ جاری ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ ہریتک روشن نے اپنی بیوی سوزانے کو طلاق دینے کے بعد پیرس میں کنگنا رناوت کو شادی کے لیے پرورپوز کیا تھا اور پھر وہ اپنی فلم”بینگ بینگ“کو شوٹنگ میں مصروف ہوگئے اور کنگنا سے رابطہ ختم کردیا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ کنگنا ہریتک روشن کی طرف سے شادی کے معاملے پر سرد مہری پر آگ بگولہ تھیں۔ہریتک روشن کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ کنگنا سے شادی کی کوئی بات نہیں ہوئی تھی اداکارہ کو سمجھنے میں غلطی ہوئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.