سیلفی بخار، مناسک حج و عمرہ کی ادائیگی میںرکاوٹیںحائل کرنے لگا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 مارچ 2016 12:46
جدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2016ء) : موبائل صارفین بالخصوص نوجوان صارفین اسمارٹ فون رکھنے ہی کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں اس کی ایک وجہ تو اسمارٹ فون پر انٹر نیٹ کے انتہائی آسان استعمال اور دوست احباب سے بآسانی روابط برقرار رکھنا ہے لیکن وہیں ایک وجہ سیلفی بخار بھی ہے جو قریباً ہر نوجوان میں پایا جاتا ہے۔ نوجوان کہیں بھی ہوں سیلفی لینا ہرگز نہیں بھولتے بلکہ کسی بھی جگہ یا موقع پر سیلفی لینا ایک اہم فریضہ سمجھا جانے لگا ہے۔
سیلفی بخار کی وجہ سے متعدد افراد نے خوفناک اور منفرد سیلفیاں لینے کےشوق میں اپنی جانیں بھی گنوائی ہیں۔ تاہم حال ہی میں ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا کہ سیلفی بخار مذہب اسلام سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے مناسک حج و عمرہ کی ادائیگی میں رکاوٹیں حائل کرنا شروع کر دی ہیں جبکہ اس سے مسلمانوں کے مذہبی مقامات کا تقدس بھی پامال ہوتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.