شمالی شام میں کردوں نے وفاقی نظام کا اعلان کر دیا
شامی اپوزیشن، امریکا اور بشار الاسد نے کرد اعلان دیوار سے دے مارا
جمعہ 18 مارچ 2016 14:53
رمیلان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء ) شامی کردوں نے ملک کے شمال میں اپنے زیر قبضہ علاقوں میں وفاقی نظام کے نفاذ کا اعلان کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرد حکام نے بتایا ہے کہ یہ اعلان الحسکہ کے شمال مشرقی شہر رمیلان میں ایک اجلاس میں کیا گیا۔ رمیلان میں ہونے والے اجلاس میں شمالی شام کے 150 نمائں دوں اور کرد جماعتوں نے شرکت کی۔
شامی کردوں کی سرکردہ جماعت ڈیموکریٹک یونین پارٹی کی مشترکہ صدارت کے مشیر سیھانوک دیبو نے بتایا کہ وفاقی نظام نافذ کرنے کا فیصلہ شمالی شام کے علاقے روج آفا میں کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی نظام چلانے کے لئے تاسیسی کونسل اور مشترکہ صدارتی نظام اختیار کیا جائے گا۔کرد ڈیموکریٹک سوسائٹی موومنٹ کے رکن الدار خلیل نے کہا کہ ہم شمالی شام کے روج آفا میں بسنے والوں کو وفاقی سسٹم اپنانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.