کچھ اور ساتھی کولکتہ آنا چاہتے تھے لیکن نہ آ سکے‘پاک بھارت مابین کرکٹ میچ میں اچھے مقابلے کی توقع ہے
بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن عبدالباسط کی کولکتہ پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت
جمعہ 18 مارچ 2016 16:24
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن عبدالباسط نے ساتھیوں کو کولکتہ جانے کی اجازت نہ ملنے پرمایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ اور ساتھی کولکتہ آنا چاہتے تھے لیکن نہیں آ سکے،پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ میں اچھے مقابلے کی توقع ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کوپاکستانی ہائی کمیشن عبدالباسط پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا میچ دیکھنے کیلئے کولکتہ پہنچ گئے ۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ میں اچھے مقابلے کی توقع ہے۔ عبدالباسط نے کہاکہ کچھ اور ساتھی بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے کرکٹ میچ کو دیکھنے کیلئے کولکتہ آنا چاہتے تھے لیکن نہیں آ سکے،ساتھیوں کو کولکتہ جانے کی اجازت نہ ملنے پرمایوسی ہوئی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.