بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کیجانب سے کل عمران خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا جائیگا
محمد علی جمعہ 18 مارچ 2016 18:49
کولکتہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2016ء) بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کیجانب سے کل عمران خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق کپتان عمران خان کولکتہ پہنچ گئے ہیں۔
(جاری ہے)
عمران خان کل مغربی بنگال کی وزیراعلی ٰممتا بینرجی سےملاقات کرینگے۔ عمران خان کی ممتابینرجی سےملاقات پاک بھارت میچ سےقبل ہوگی۔ عمران خان کو کل بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کیجانب سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بھی دیا جائیگا۔ سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی عمران کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.