لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی کا حکم
تمام ناکہ جات پردوسرے شہروں سے آنیوالے اورافغان باشندوں کی رجسٹریشن کیلئے بھی انتظامات مکمل
جمعہ 18 مارچ 2016 18:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) ایس پی مجاہد سید کرار حسین نے لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی کا حکم دے دیا۔ جس میں تمام ناکہ جات پر سپیشل رجسٹر اورپرفارمے رکھوا دیے گئے ہیں جن میں دوسرے شہروں سے آنے والے بالخصوص علاقہ غیر اورافغان باشندوں کے اندراج کے ساتھ ساتھ مشکوک گاڑیوں کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے۔
ایس پی کی ہدایت پرتمام ناکہ جات بالخصوص ناکہ بابو صابو، ناکہ ٹھوکر نیاز بیگ ، ناکہ نیو راوی پل، ناکہ سگیاں اور شیراکوٹ پر ہر شفٹ کے دوران مشکوک گاڑیوں کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے۔ دوران چیکنگ اب تک 12ہزار سے زائد گاڑیوں اور 25سو سے زائدموٹر سائیکلوں کو چیک کر کے سیکیورٹی کے حوالہ سے باقاعدہ طور پر ان کا اندراج کیا گیا ہے اس عمل سے شہر بھر میں گاڑی چوری میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.