آئی جی پنجاب کی سربراہی میں سنٹرل پولیس آفس میں آر پی او کانفرنس ، اہم فیصلے کیے گئے
صوبے بھر میں خطرناک اشتہاریوں کی گرفتاری کے عمل کو تیز کرنے ، اشتہاریوں کی فہرستوں کی سکروٹنی کرنے ،نئے سرے سے لسٹیں مرتب کرنے کے ساتھ ساتھ بنک ڈکیتیوں میں ملوث ملزموں کی گرفتاری اور ان سے لوٹی گئی رقم کی برآمدگی کو یقینی بنانے کے لئے نئی طے شدہ حکمت عملی پر سختی سے عملدرآمد کرنے کا فیصلہ
جمعہ 18 مارچ 2016 20:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) صوبے بھر میں خطرناک اشتہاریوں کی گرفتاری کے عمل کو تیز کرنے ، ان اشتہاریوں کی فہرستوں کی سکروٹنی کرنے اور نئے سرے سے لسٹیں مرتب کرنے کے ساتھ ساتھ بنک ڈکیتیوں میں ملوث ملزموں کی گرفتاری اور ان سے لوٹی گئی رقم کی برآمدگی کو یقینی بنانے کے لئے نئی طے شدہ حکمت عملی پر سختی سے عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
یہ فیصلہ سنٹرل پولیس آفس لاہور میں انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، مشتاق احمد سکھیراکی سربراہی میں منعقد آر پی او کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کانفرنس میں تمام آر پی او زاور سی سی پی او لاہور نے ویڈیو لنک کے ذریعے جبکہ ایڈیشنل آئی جی آپریشنز، کیپٹن (ر) عارف نواز،ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز، بی اے ناصر، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن پنجاب، چوہدری شفیق گجر، ڈی آئی جی I.T، شاہد حنیف، ڈی آئی جی کرائمز، محمد اعظم، ڈی آئی جی ویجیلنس، آغا محمد یوسف، اے آئی جی فنانس، حسین حبیب امتیاز، اے آئی جی آپریشنز، احسن یونس اور اے آئی جی مانیٹرنگ ، وقاص الحسن کے علاوہ سی پی او کے دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.