حب پاور کمپنی کے وفد کی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف اور سیکرٹری سے ملاقات
خواجہ آصف کی پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں کی ترقی میں چینی کمپنیوں کے کردار کی تعریف منصوبہ سے ملک کی سماجی، اقتصادی صورتحال بہتر ہو گی اور بے پناہ فوائد حاصل ہونگے ٗوفاقی وزیر
جمعہ 18 مارچ 2016 20:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں کی ترقی میں چینی کمپنیوں کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ منصوبہ سے ملک کی سماجی، اقتصادی صورتحال بہتر ہو گی اور بے پناہ فوائد حاصل ہونگے۔ منصوبہ کی تعمیر سے علاقہ میں روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔
حب پاور کمپنی (حبکو) کے ایک وفد نے جمعہ کو یہاں وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف اور وفاقی سیکرٹری یونس ڈھاگہ سے ملاقات کی اور حبکو کے کوئلہ کے منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی۔ یہ وفد چیف ایگزیکٹو حبکو خالد منصور نائب صدر نیووینچرز طاہر جاوید کول پراجیکٹ کمپنی، چائنا پاور حب جنریشن کمپنی کے چیئرمین ہوانگ یونتاؤ اور چیف ایگزیکٹو آفسر زاؤ یونگ گینگ پر مشتمل تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.