امیتابھ بچن نے نواسی نیویا نندا کا جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے والوں کو خبردار کر دیا
ہفتہ 19 مارچ 2016 13:44
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مارچ۔2016ء)میگا سٹار امیتابھ بچن کی نواسی نیویا نندا بولی ووڈ میں قدم رکھنے کیلئے تیاریوں میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال میں متعدد افراد کی جانب سے سٹار کڈ نیویا نندا کے نام سے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹویٹر پرجعلی اکاؤنٹ بنائے گئے۔
(جاری ہے)
میگا سٹا رجو اپنے اہلخانہ کیلئے خصوصی لگاؤ رکھتے کے علم میں جیسے ہی یہ بات آئی توانھوں نے ایسا کرنے والوں کو خبردار کر دیا۔
امیتابھ بچن کی جانب سے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی ٹویٹ میں کہا گیا کہ ان کی نواسی نیویا نندا ٹویٹر استعمال نہیں کرتیں لہٰذا ان کے نام پرجو بھی اکاؤنٹ بنائے گئے ہیں وہ تمام جعلی ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ نیویا کے نام سے اکاؤنٹ بنانے والے ایسا کرنے سے باز رہیں۔ واضح رہے میگا سٹار کی صاحبزادی شویتا بچن نند ا نکھل نندا کی اہلیہ ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.