پاک بھارت ٹاکرا، وزیراعظم نواز شریف بھی میچ دیکھیں گے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 مارچ 2016 14:20
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19مارچ 2016ء) : کرکٹ کے میدان میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے مابین آج شام ہونے والے زبردست ٹاکرے نے سوشل میڈیا صارفین سمیت تمام افراد کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رکھی ہے۔ یہی نہیں کرکٹ شائقین نے میچ کا لطف دوبالا کرنے کے لئے بڑی بڑی اسکریننگز کا انتظام بھی کر رکھا ہے۔
(جاری ہے)
سیاست کے میدان میں موجود بھی تمام رہنما اپنی قومی کرکٹ ٹیم کی سپورٹ میں سیاست سے بالاتر ہو کر پاکستان کی جیت کے لیے دعاگو ہیں۔
وہیں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے بھی پاک بھارت میچ ایک پُر سکون ماحول میں دیکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج پاک بھارت ٹاکرا جاتی امرا میں ملاحظہ کریں گے جہاں ان کے ہمراہ ان کے اہل خانہ بھی موجود ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.